احبار 8:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ نے انتڑیوں کے اُوپر کی ساری چربی اور جِگر پر کی جِھلّی اور دونوں گُردوں اور اُن کی چربی کو لِیا اور اُنہیں مذبح پر جلایا۔

احبار 8

احبار 8:10-22