جِس کا حُکم خُداوند نے مُوسیٰ کو اُس دِن کوہِ سِینا پر دِیا جِس دِن اُس نے بنی اِسرائیل کو فرمایا کہ سِینا کے بیابان میں خُداوند کے حضُور اپنی قُربانی گُذرانیں۔