احبار 7:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ خُداوند کی آتِشِین قُربانیوں میں سے ہارُون کے ممسُوح ہونے کا اور اُس کے بیٹوں کے ممسُوح ہونے کا حِصّہ ہے جو اُس دِن مُقرّر ہُؤا جب وہ خُداوند کے حضُور کاہِن کی خِدمت کو انجام دینے کے لِئے حاضِر کِئے گئے۔

احبار 7

احبار 7:30-38