احبار 5:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

یا اگر کوئی بغَیر سوچے اپنی زُبان سے بُرائی یا بھلائی کرنے کی قَسم کھا لے تو قَسم کھا کر وہ آدمی چاہے کَیسی ہی بات بغَیر سوچے کہہ دے بشرطیکہ اُسے معلُوم نہ ہو تو اَیسی بات میں مُجرِم اُس وقت ٹھہرے گا جب اُسے معلُوم ہو جائے گا۔

احبار 5

احبار 5:1-8