احبار 5:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ اُسے کاہِن کے پاس لائے اور کاہِن اُس میں سے اپنی مُٹّھی بھر کر اُس کی یادگاری کا حِصّہ مذبح پر خُداوند کی آتِشِین قُربانی کے اُوپر جلائے ۔ یہ خطا کی قُربانی ہے۔

احبار 5

احبار 5:5-19