احبار 27:33-34 Urdu Bible Revised Version (URD)

33. کوئی اُس کی دیکھ بھال نہ کرے کہ وہ اچھّا ہے یا بُرا ہے اور نہ اُسے بدلے اور اگر کہِیں کوئی اُسے بدلے تو وہ اصل اور بدل دونوں کے دونوں مُقدّس ٹھہریں اور اُس کا فِدیہ بھی نہ دِیا جائے۔

34. جو احکام خُداوند نے کوہِ سِینا پر بنی اِسرائیل کے لِئے مُوسیٰ کو دِئے وہ یِہی ہیں۔

احبار 27