احبار 27:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر فقط چَوپایوں کے پہلوٹھوں کو جو پہلوٹھے ہونے کی وجہ سے خُداوند کے ٹھہر چُکے ہیں کوئی شخص مُقدّس قرار نہ دے خواہ وہ بَیل ہو یا بھیڑ بکری ۔ وہ تو خُداوند ہی کا ہے۔

احبار 27

احبار 27:24-30