اِس لِئے کہ وہ میرے خادِم ہیں جِن کو مَیں مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا ہُوں ۔ وہ غُلاموں کی طرح بیچے نہ جائیں۔