اور یہ روٹیاں ہارُون اور اُس کے بیٹوں کی ہوں گی ۔ وہ اِن کو کِسی پاک جگہ میں کھائیں کیونکہ وہ ایک جاوِدانی آئِین کے مُطابِق خُداوند کی آتِشِین قُربانیوں میں سے ہارُون کے لِئے نِہایت پاک ہیں۔