ہارُون اُسے شہادت کے پردہ کے باہر خَیمۂِ اِجتماع میں شام سے صُبح تک خُداوند کے حضُور قرِینہ سے رکھّا کرے ۔ تُمہاری نسل در نسل سدا یِہی آئِین رہے گا۔