اور مُوسیٰ نے یہ بنی اِسرائیل کو بتایا ۔ پس وہ اُس لَعنت کرنے والے کو نِکال کر لشکرگاہ کے باہر لے گئے اور اُسے سنگسار کر دِیا ۔ سو بنی اِسرائیل نے جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی کِیا۔