احبار 24:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ جو خُداوند کے نام پر کُفربکے ضرُور جان سے مارا جائے ۔ ساری جماعت اُسے قطعی سنگسار کرے ۔ خواہ وہ دیسی ہو یا پردیسی جب وہ پاک نام پر کُفر بکے تو وہ ضرُور جان سے مارا جائے۔

احبار 24

احبار 24:7-18