اور تُم ہر سال خُداوند کے لِئے سات روز تک یہ عِید مانا کرنا ۔ تُمہاری نسل در نسل سدا یِہی آئِین رہے گا کہ تُم ساتویں مہِینے اِس عِید کو مانو۔