احبار 23:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم ساتوں دِن برابر خُداوند کے حضُور آتشِین قُربانی گُذراننا ۔ آٹھویں دِن تُمہارا مُقدّس مجمع ہو اور پِھر خُداوند کے حضُور آتِشِین قُربانی گُذراننا ۔ وہ خاص مجمع ہے ۔ اُس میں کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔

احبار 23

احبار 23:31-44