اور نہ اِن میں سے کِسی کو لے کر تُم اپنے خُدا کی غِذا پردیسی یا اجنبی کے ہاتھ سے چڑھوانا کیونکہ اُن کا بِگاڑ اُن میں مَوجُود ہوتا ہے ۔ اُن میں عَیب ہے ۔ سو وہ تُمہاری طرف سے مقبُول نہ ہوں گے۔