بلکہ جو کوئی اُسے کھائے اُس کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا کیونکہ اُس نے خُداوند کی پاک چِیز کو نجِس کِیا ۔ سو وہ شخص اپنے لوگوں میں سے کاٹ ڈالا جائے گا۔