تُم بُتوں کی طرف رُجوع نہ ہونا اور نہ اپنے لِئے ڈھالے ہُوئے دیوتا بنانا ۔ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔