احبار 19:35-37 Urdu Bible Revised Version (URD)

35. تُم اِنصاف اور پَیمایش اور وزن اور پَیمانہ میں ناراستی نہ کرنا۔

36. ٹھیک ترازُو ۔ ٹھیک باٹ ۔ پُورا اَیفہ اور پُورا ہِین رکھنا ۔ جو تُم کو مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا مَیں ہی ہُوں خُداوند تُمہارا خُدا۔

37. سو تُم میرے سب آئِین اور سب احکام ماننا اور اُن پر عمل کرنا ۔ مَیں خُداوند ہُوں۔

احبار 19