اور کاہِن اُس کے جُرم کی قُربانی کے مینڈھے سے اُس کے لِئے خُداوند کے حضُور کفّارہ دے ۔ تب جو خطا اُس نے کی ہے وہ اُسے مُعاف کی جائے گی۔