احبار 17:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آیندہ کبھی وہ اُن بکروں کے لِئے جِن کے پَیرو ہو کر وہ زِناکار ٹھہرے ہیں اپنی قُربانیاں نہ گُذرانیں ۔ اُن کے لِئے نسل در نسل یہ دائِمی قانُون ہو گا۔

احبار 17

احبار 17:1-8