احبار 17:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس سے مقصُود یہ ہے کہ بنی اِسرائیل اپنی قُربانیاں جِن کو وہ کُھلے مَیدان میں ذبح کرتے ہیں اُنہیں خُداوند کے حضُور خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر کاہِن کے پاس لائیں اور اُن کو خُداوند کے حضُور سلامتی کے ذبِیحوں کے طَور پر گُذرانیں۔

احبار 17

احبار 17:1-8