احبار 17:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ جِسم کی جان جو ہے وہ اُس کا خُون ہے جو اُس کی جان کے ساتھ ایک ہے ۔ اِسی لِئے مَیں نے بنی اِسرائیل کو حُکم کِیا ہے کہ تُم کِسی قِسم کے جانور کا خُون نہ کھانا کیونکہ ہر جانور کی جان اُس کا خُون ہی ہے ۔ جو کوئی اُسے کھائے وہ کاٹ ڈالا جائے گا۔

احبار 17

احبار 17:11-16