احبار 17:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِسرا ئیل کے گھرانے کا یا اُن پردیسیوں میں سے جو اُن میں بُود و باش کرتے ہیں جو کوئی کِسی طرح کا خُون کھائے مَیں اُس خُون کھانے والے کے خِلاف ہُوں گااور اُسے اُس کے لوگوں میں سے کاٹ ڈالُوں گا۔

احبار 17

احبار 17:3-13