احبار 16:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہ تُمہارے لِئے ایک دائِمی قانُون ہو کہ ساتویں مہِینے کی دسوِیں تارِیخ کو تُم اپنی اپنی جان کو دُکھ دینا اور اُس دِن کوئی خواہ وہ دیسی ہو یا پردیسی جوتُمہارے بِیچ بُود و باش رکھتا ہو کِسی طرح کا کام نہ کرے۔

احبار 16

احبار 16:20-34