اور جو آدمی بکرے کو عزاز یل کے لِئے چھوڑ کر آئے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے نہائے ۔ اِس کے بعد وہ لشکرگاہ میں داخِل ہو۔