احبار 14:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب کاہِن حُکم کرے کہ اِس سے پیشتر کہ اُس بلا کو دیکھنے کے لِئے کاہِن وہاں جائے لوگ اُس گھر کو خالی کریں تاکہ جو کُچھ گھر میں ہو وہ ناپاک نہ ٹھہرایا جائے ۔ اِس کے بعد کاہِن گھر دیکھنے کو اندر جائے۔

احبار 14

احبار 14:27-39