احبار 14:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔

2. کہ کوڑھی کے لِئے جِس دِن وہ پاک قرار دِیا جائے یہ شرع ہے کہ اُسے کاہِن کے پاس لے جائیں۔

3. اور کاہِن لشکرگاہ کے باہر جائے اور کاہِن خُود کوڑھی کو مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ اُس کا کوڑھ اچھّا ہو گیا ہے۔

احبار 14