احبار 12:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر اُس کے لڑکی ہو تو وہ دو ہفتے ناپاک رہے گی جَیسے حَیض کے ایّام میں رہتی ہے ۔ اِس کے بعد وہ چھیاسٹھ دِن تک طہارت کے خُون میں رہے۔

احبار 12

احبار 12:2-8