احبار 12:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔

2. بنی اِسرائیل سے کہہ کہ اگر کوئی عَورت حامِلہ ہو اور اُس کے لڑکا ہو تو وہ سات دِن ناپاک رہے گی جَیسے حَیض کے ایّام میں رہتی ہے۔

احبار 12