احبار 11:45 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مَیں خُداوند ہُوں اور تُم کو مُلکِ مِصر سے اِسی لِئے نکال کر لایا ہُوں کہ مَیں تُمہارا خُدا ٹھہروں ۔ اِس لِئے تُم مُقدّس ہونا کیونکہ مَیں قُدُّوس ہُوں۔

احبار 11

احبار 11:42-47