مگر پَردار رینگنے والے جانداروں میں سے جو چار پاؤں کے بل چلتے ہیں تُم اُن جانداروں کو کھا سکتے ہو جِن کے زمِین کے اُوپر کُودنے پھاندنے کو پاؤں کے اُوپر ٹانگیں ہوتی ہیں۔