احبار 10:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُم خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ سے باہر نہ جانا تا اَیسا نہ ہو کہ تُم مَر جاؤ کیونکہ خُداوند کا مَسح کرنے کا تیل تُم پر لگا ہُؤا ہے ۔ سو اُنہوں نے مُوسیٰ کے کہنے کے مُطابِق عمل کِیا۔

احبار 10

احبار 10:3-16