احبار 1:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اُسے مذبح کی شِمالی سِمت میں خُداوند کے آگے ذبح کرے اور ہارُون کے بیٹے جو کاہِن ہیں اُس کے خُون کو مذبح پر گِردا گِرد چِھڑکیں۔

احبار 1

احبار 1:8-14