آستر 8:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بادشاہ نے اپنی انگُوٹھی جو اُس نے ہامان سے لے لی تھی اُتار کر مرد کَی کو دی اور آستر نے مرد کَی کو ہاما ن کے گھر پر مُختار بنا دِیا۔

آستر 8

آستر 8:1-10