آستر 6:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو ہامان نے وہ لِباس اور گھوڑا لِیا اور مرد کَی کو مُلبّس کر کے گھوڑے پر سوار شہر کے شارِع عام میں پِھرایا اور اُس کے آگے آگے مُنادی کرتا گیا کہ جِس شخص کی تعظِیم بادشاہ کرنا چاہتا ہے اُس سے اَیسا ہی کِیا جائے گا۔

آستر 6

آستر 6:1-12