آستر 5:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَیسا ہُؤا کہ جب بادشاہ نے آستر ملِکہ کو بارگاہ میں کھڑی دیکھا تو وہ اُس کی نظر میں مقبُول ٹھہری اور بادشاہ نے وہ سُنہلا عصا جو اُس کے ہاتھ میں تھا آستر کی طرف بڑھایا ۔ سو آستر نے نزدِیک جا کر عصا کی نوک کو چُھؤا۔

آستر 5

آستر 5:1-11