تب مرد کَی نے اپنی پُوری سرگُذشت اور رُوپے کی وہ ٹِھیک رقم اُسے بتائی جِسے ہامان نے یہُودیوں کو ہلاک کرنے کے لِئیبادشاہ کے خزانوں میں داخِل کرنے کا وعدہ کِیاتھا۔