اور قصرِ سوسن میں ایک یہُودی تھا جِس کا نام مرد کَی تھا جو یائیر بِن سِمعی بِن قِیس کا بیٹا تھا جو بِنیمِینی تھا۔