آستر 2:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آستر نے نہ تو اپنے خاندان اور نہ اپنی قَوم کا پتا دِیا تھا جَیسا مرد کَی نے اُسے تاکِید کر دی تھی اِس لِئے کہ آستر مرد کَی کا حُکم اَیسا ہی مانتی تھی جَیسا اُس وقت جب وہ اُس کے ہاں پرورِش پار ہی تھی۔

آستر 2

آستر 2:12-23